Press Releases (Urdu)

بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے روک تھام کے لیے عالمی اداروں کو اپنا کردار ادا کرنا چایئے۔ بی آر ایس او

بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے روک تھام کے لیے عالمی اداروں کو اپنا کردار ادا کرنا چایئے۔ بی آر ایس او

بلوچ ریپبلکن اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بی آر ایس او کی جانب سے جرمنی کے شہر پادربورن میں آگاہی مہم چلائی گئی جس کا مقصد بلوچستان میں جبری گمشدگیوں، ماورائے عدالت ہلاکتوں ، انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں اور …

Read More »

عالمی ادارے لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے اپنا کردار ادا کریں ۔ چیئرمین ریحان بلوچ

عالمی ادارے لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے اپنا کردار ادا کریں ۔ چیئرمین ریحان بلوچ

بلوچ ریپبلکن اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے چیئرمین ریحان بلوچ نے لاپتہ افراد کے حوالے سے اپنے ایک جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ لاپتہ افراد کا مسئلہ ایک انتہائی سنگین مسئلہ ہے جسکے حل کے لیے بین الاقوامی اداروں کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے ، کیونکہ پاکستانی سیاسی اور …

Read More »

لاپتہ افراد کے لواحقین سے اظہارِ یکجہتی: بی آر پی و بی آر ایس او کا جنوبی کوریا میں مظاہرہ

لاپتہ افراد کے لواحقین سے اظہارِ یکجہتی: بی آر پی و بی آر ایس او کا جنوبی کوریا میں مظاہرہ

بلوچ ریپبلکن اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ آج بروزِ اتوار ساوتھ کوریا کے شہر بوسان میں  لاپتہ افراد کے لواحقین کے  ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے بلوچ ریپبلکن پارٹی اور بی آر ایس او کی جانب سے مشترکہ احتجاجی مظاہرہ کیا …

Read More »

کوئٹہ میں بی آر ایس او کے کارکنان و زمہ داران لاپتہ افراد کے کیمپ میں اپنی شرکت کو یقنی بنائیں ۔ ترجمان

بلوچستان میں جبری گمشدگیوں پر نام نہاد صوبائی حکومت کی مکمل خاموشی ان کے ارادوں اور اپنے آقاوں سے وفاداریوں کو کھول کھول کر بیان کر رہی ہے۔ ترجمان بلو ریپبلکن اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن بی آر ایس او کے مرکزی ترجمان نے اپنے ایک جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ …

Read More »

بلوچ خواتین کی جبری گمشدگیوں کے خلاف جرمنی میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا

Baloch Republican Students Organization Stages a protest demonstration against the enforced disappearances in Baluchistan

بلوچ ریپبلکن اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے اپنے ایک جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان میں جاری فوجی آپریشن، ریاستی مظالم، جبری گمشدگیوں اور ماورائے عدالت ہلاکتوں کے خلاف بی آر ایس او کی جانب سے جرمنی کے شہر بیلی فیلڈ میں ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ …

Read More »

ڈاڈائے قوم شہید نواب اکبر بگٹی کی بارویں بھرسی کے مناسبت سے جرمنی میں آگاہی مہم اور سیمینار کا انعقاد کیا گیا

ڈاڈائے قوم شہید نواب اکبر بگٹی کی بارویں بھرسی کے مناسبت سے جرمنی میں آگاہی مہم اور سیمینار کا انعقاد کیا گیا

بلوچ ریپبلکن اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ شہید نواب اکبر خان بگٹی کی بارویں بھرسی کے مناسبت سے  بی آر ایس او کی جانب سے جرمنی میں تین روزہ آگاہی مہم اور سییمینار کا انعقاد کیا گیا۔ ترجمان نے کہا کہ …

Read More »

مرحوم خیربخش مری کا کردار محکوم و مظلوم اقوام کے لیے مشعلِ راہ ہے

بلوچ ریپبلکن اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے مرحوم خیربخش مری کی چھوتی بھرسی کے مناسبت سے جاری کردہ اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ خیربخش مری فخرِ بلوچ ہے اور انکا کردار محکوم و مظلوم اقوام کے لیے مشعلِ راہ ہے۔ بی آر ایس او کے مرکزی ترجمان …

Read More »

آوران میں غریب مکینوں کے جونپڑیوں کو جلانا پاکستانی فوج کی بدترین دہشتگردی ہے

بلوچ ریپبلکن اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے آواران میں غریب مکینوں کے جونپڑیوں کو جلانے و لوگوں کو بے گھر کرنے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اس عمل کو پاکستانی فوج کی سفاکیت و درندگی قرار دیا۔ بی آر ایس او کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری …

Read More »

بلوچستان میں ایٹمی تجربوں نے لاتعداد لوگوں کو مخلتف موذی بیماریوں میں مبتلہ کردیا ہے

بلوچ ریپبلکن اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں 28 مئی 1998 کو ہونے والی ایٹمی دھماکوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے بلوچستان کو ایٹمی ہتیاروں کا تجربہ گاہ بنادیا ہے۔ بی آر ایس او کے ترجمان نے اپنے بیان میں …

Read More »

شہدائے مرگاپ کو انکی عظیم قربانیوں پر خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں

بلوچ ریپبلکن اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے شہدائے مرگاپ کی بھرسی کی مناسبت سے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا ہے کہ بلوچ نیشنل موومنٹ کے چیئرمین شہید غلام محمد بلوچ ، بلوچ ریپبلکن پارٹی کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل شیر محمد بلوچ اور بی این ایم کے …

Read More »