Press Releases (Urdu)

بلوچستان میں ایٹمی تجربوں نے لاتعداد لوگوں کو مخلتف موذی بیماریوں میں مبتلہ کردیا ہے

بلوچ ریپبلکن اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں 28 مئی 1998 کو ہونے والی ایٹمی دھماکوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے بلوچستان کو ایٹمی ہتیاروں کا تجربہ گاہ بنادیا ہے۔ بی آر ایس او کے ترجمان نے اپنے بیان میں …

Read More »

شہدائے مرگاپ کو انکی عظیم قربانیوں پر خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں

بلوچ ریپبلکن اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے شہدائے مرگاپ کی بھرسی کی مناسبت سے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا ہے کہ بلوچ نیشنل موومنٹ کے چیئرمین شہید غلام محمد بلوچ ، بلوچ ریپبلکن پارٹی کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل شیر محمد بلوچ اور بی این ایم کے …

Read More »

سوشل میڈیا میں سرگرم کارکنان بے معنی اور فضول بحث سے اجتناب کریں۔ چیئرمین ریحان بلوچ

 بلوچ ریپبلکن اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی چیئرمین ریحان بلوچ نے اپنے ایک جاری کردہ بیان میں تمام آزادی پسند کارکنان سے درخواست کی ہے کہ سوشل میڈیا میں جاری بے معنی اور فضول بحث سے اجتناب کرتے ہوئے اپنی صلاحیتوں کو مثبت سرگرمیوں میں صرف کریں۔ چیئرمین ریحان بلوچ نے …

Read More »

حالیہ کچھ عرصے سے بلوچ طلبا کی گمشدگیوں میں انتہائی حد تک اضافہ ہوا ہے

 بلوچ ریپبلکن اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے اپنے ایک جاری بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ کچھ عرصوں سے بلوچ طلبا کی گمشدگیوں میں کافی حد تک اضافہ ہوا ہے۔ پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں کے اہلکار زیرِ تعلیم بلوچ طلبا کو دن دھاڑے لوگوں کے سامنے غیر قانونی …

Read More »

عاصمہ جہانگیر مظلوم اقوام کی آواز تھیں جس کی ناگہانی موت سے ایک خلا پیدا ہوگئی ہے۔ چیئرمین ریحان بلوچ

بلوچ ریپبلکن اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مر کزی چیئرمین ریحان بلوچ نے انسانی حقوق کی معروف کارکن عاصمہ جہانگیر کی ناگہانی موت پر رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحومہ کی ناگہانی موت سے ایک خلا پیدا ہوگئی ہے۔ ریحان بلوچ نے کہا ہے کہ مرحومہ عاصمہ …

Read More »

بی آر ایس او اور بی آر پی کی جانب سے انسانی حقوق کے عالمی دن کی مناسبت سے جنوبی کوریا کے شہر بوسان میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا

بلوچ ریپبلکن اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن اور بلوچ ریپبلکن پارٹی کے مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ بلوچ ریپبلکن اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن اور بلوچ ریپبلکن پارٹی کی جانب سے عالمی انسانی حقوق کے دن کی مناسبت سے جنوبی کوریا کے شہر بوسان میں ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔مظاہرے کا مقصد بلوچستان میں …

Read More »

انسانی حقوق اور جنگی جرائم پر نظر رکھنے والی تنظیموں کی خاموشی ریاستی اداروں کو بلوچ نسل کشی کا جواز بخش رہی ہیں۔ بی آر ایس او

بلوچ ریپبلکن اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں مشکے و نصیرآباد میں فوجی آپریشن کی سخت الفاظ میں مزمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشکے میں یکم دسمبر سے جاری فوجی آپریشن میںہ مزید شدت لائی گئی ہے جس میں ریاستی فوج کی درندگی سے …

Read More »

میڈیا و انسانی حقوق کے ادارے بلوچستان میں ریاستی جرائم کو چھپانے کا کردار ادا کر رہے ہیں

بلوچ ریپبلکن اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے اخباری نمائندوں کو اپنے جاری کردہ بیان میں کہاہے کہ کراچی کے علاقے گلستان جوہر سے بلوچ ہیومن رائٹس آرگنائزیشن کے مرکزی انفارمیشن سیکٹری نواز عطا بلوچ سمیت دیگر 8 کم سن طلباء کی رینجرز و خفیہ اداروں کے ہاتھوں اغواء نما …

Read More »

بلوچ اور پشتون طلباء پر تشدد اور گرفتاریاں محکوم اقوام کو تعلیم سے دور رکھنے کی ریاستی سازشوں کا حصہ ہے۔ بی آ ر ایس او

بلوچ ریپبلکن اسٹوڈنٹس آرگناہزیشن کے مر کزی ترجمان نے اسلام آباد کے قائداعظم یونیورسٹی میں زیرِ تعلیم بلوچ اور پشتون طلباء پر تشدد اور گرفتاریوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پر امن بلوچ اور پشتون طلباء پر اسلام آباد پولیس کی تشدد درحقیقت وفاق کا …

Read More »

بی آر ایس او جنوبی کوریا چیپٹر کا جنرل باڑی اجلاس منعقد،مقبول بلوچ صدر منتخب

 بلوچ ریپبلکن اسٹوڈنس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ جنوبی کوریا میں بی آر ایس او کا جنرل باڈی اجلاس منعقد ہواہے جس میں مختلف ایجنڈے زیرِ بحث رہے ہیں۔ جبکہ جنوبی کوریا چیپٹر بھی قیام عمل میں لایا گیاہے۔اجلاس کی باقائدہ شروعات …

Read More »