Press Releases (Urdu)

بیرون ممالک بلوچ آزادی پسند جماعتوں کی سرگرمیوں نے ریاستی اداروں کو زہنی کوفت میں مبتلا کردیا ہے

بلوچ ریپبلکن اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مر کزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بیرون ممالک بلوچ ریپبلکن پارٹی سمیت دیگر آزادی پسند جماعتوں اور رہنماؤں کی سفارتکاری نے پاکستانی ریاستی اداروں کو شدید زہنی کوفت و مشکلات میں مبتلاء کردیا ہے۔ سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں …

Read More »

نواب اکبر خان بگٹی کے گیارویں بھرسی کے موقع پر جرمنی میں پانچ روزہ آگاہی مہم، سیمینار اور احتجاجی مظاہرہ کیا گیا

‎بلوچ ریپبلکن اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہاہے کہ شہید نواب اکبر خان بگٹی کی گیارویں بھرسی کے مناسبت سے بی آر ایس او کی جانب سے جرمنی کے صوبے برانڈنبرگ کے دارالحکومت پوٹسڈام میں پانچ روزہ آگاہی مہم چلائی گئی جس میں ہزاروں …

Read More »

جرمنی میں پانچ روزہ کمپین، 26 اگست کو سیمینار اور احتجاجی مظاہرہ کیا جائےگا

بلوچ ریپبلکن اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے اخبارات میں جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ڈاڈائے قوم شہید نواب اکبر خان بگٹی کی گیارویں بھرسی کے مناسبت سےجرمنی کے صوبے برانڈنبرگ کے دارالحکومت پوٹسڈام کے علاقے لوہیزں پلاٹز میں 20سے 25 اگست تک آگاہی مہم چلائی جائیگی جس …

Read More »

بی آر ایس او کے سینٹرل کمیٹی کے رکن رستم بلوچ کی بنیادی رکنیت ختم کردی گئی ہے

بلوچ ریپبلکن اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہاہے کہ تنظیمی ڈسپلن و آئین کی خلاف ورزی کرنے پر تنظیم کےسینٹرل کمیٹی کے رکن رستم بلوچ کی بنیادی رکنیت ختم کردی گئ ہے جس کا اب بی آر ایس او سے کوئی تعلق نہیں، لہذا …

Read More »

بی آر ایس او کے مرکزی کابینہ کا اجلاس زیرِ صدارت چیئرمین ریحان بلوچ منعقد، مختلف ایجنڈے زیرِ بحث

 بلوچ ریپبلکن اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے اپنے ایک  جاری کردہ بیان میں کہا ہےکہ بی آر ایس او کے مرکزی کابینہ کا اجلاس زیرصدارت مرکزی چیئرمین ریحان بلوچ منعقد ہوا ہےجس میں مختلف ایجنڈے زیر بحث رہے جن میں عالمی و علاقائی سیاسی صورت حال،تنظیم کی گزشتہ کارکردگی، …

Read More »

قومی دن مقرر کرنے کا اختیار کسی ایک تنظیم کو حاصل نہیں

بلوچ ریپبلکن اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے میڈیا میں جاری کردہ ایک بیان میں کہاہے 25مئی کو بی ایس او آزاد کی جانب سے ایک بیان جاری کیا گیاتھا جس میں ہر سال آٹھ جون کو جبری طورپر لاپتہ کئے گئے افراد (مسنگ پرسنز) کے مناسبت سے منانے کا اعلان …

Read More »

بلوچ قومی تحریک کی شہید ظہیر انور جیسے نوجوانوں نے اپنے خون سے آبیاری کی ہے.

بلوچ ریپبلکن اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے شہید ظہیر انور کی چوتھی برسی کے مناسبت پر اپنے جاری کردہ بیان میں شہید کو انکی گراں بہا قربانیوں پرخراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید ظہیر انور بی آر ایس او کے سابقہ مرکزی رکن تھے جنہیں پاکستانی …

Read More »

انسانی حقوق کے ادارے اپنی ذمہ داریوں کا احساس کرتے ہوئے بلوچ قوم کو ریاستی مظالم سے محفوظ رکھنے میں اپنا کردار ادا کریں

بلوچ ریپبلکن اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ریاستی فورسز اور خفیہ اداروں کی جانب سے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آپریشن میں تیزی لائ گئ ہے۔ گزشتہ کچھ دنوں سے کیچ کے مختلف علاقوں میں فوجی بربریت میں اضافہ کیا گیا …

Read More »

شہید اکبر خان سے منسوب ہاسٹل کے نام کو تبدیل کرنے سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں

بلوچ ریپبلکن اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے میڈیامیں جاری کردہ اپنے بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی خضدار کے وائس چانسلر کے حکم پر بلوچ قوم کے بزرگ رہنما شہید نواب اکبر خان بگٹی کے نام سے منسوب یونیورسٹی ہاسٹل کے نام کو تبدیل …

Read More »

چاراپریل کوایمنسٹی انٹرنیشنل اور بی آر ایس او کی جانب سے مشترکہ سیمینار منعقد،پانچ اپریل کو احتجاجی مظاہرہ کیا گیا

بلوچ ریپبلکن اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ 4اپریل کو جرمنی کے شہر کیم نٹس میں ایمنسٹی انٹر نیشنل اور بلوچ ریپبلکن اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی جانب سے ٹیکنیکل یونیورسٹی کیم نٹس میں بعنوانِ “نہ معلوم ریجن کے کئی تنازعات”سیمینار منعقدکیا گیا جس …

Read More »