Press Releases (Urdu)

شہید اکبر خان سے منسوب ہاسٹل کے نام کو تبدیل کرنے سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں

بلوچ ریپبلکن اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے میڈیامیں جاری کردہ اپنے بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی خضدار کے وائس چانسلر کے حکم پر بلوچ قوم کے بزرگ رہنما شہید نواب اکبر خان بگٹی کے نام سے منسوب یونیورسٹی ہاسٹل کے نام کو تبدیل …

Read More »

چاراپریل کوایمنسٹی انٹرنیشنل اور بی آر ایس او کی جانب سے مشترکہ سیمینار منعقد،پانچ اپریل کو احتجاجی مظاہرہ کیا گیا

بلوچ ریپبلکن اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ 4اپریل کو جرمنی کے شہر کیم نٹس میں ایمنسٹی انٹر نیشنل اور بلوچ ریپبلکن اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی جانب سے ٹیکنیکل یونیورسٹی کیم نٹس میں بعنوانِ “نہ معلوم ریجن کے کئی تنازعات”سیمینار منعقدکیا گیا جس …

Read More »

تین اپریل کوجرمنی میں اگاہی مہم، 4اپریل کوایمنسٹی انٹرنیشنل کے ساتھ سیمنار اور5اپریل کو احتجاجی مظاہرہ کیا جائیگا۔

بلوچ ریپبلکن اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ 3 اپریل کو بی آر ایس او اور ایمنسٹی نیشنل کی جانب سے جرمنی کے شہر کیم نٹس میں آگاہی مہم چلائی جائیگی، 4 اپریل کو بی آر ایس او اور ایمنسٹی انٹرنیشنل مشترکہ …

Read More »

بی آر ایس او کا تیسرا قومی کونسل سیشن بنامِ شہید زاہد آسکانی و شہید صباء دشتیاری اور بیادِ شہدائے و اسیرانِ بلوچستان پروم میں منعقد

بلوچ ریپبلکن اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کا تیسرا قومی کونسل سیشن بنامِ شہید زاہد آسکانی و شہید صباء دشتیاری اور بیادِ شہدائے و اسیرانِ بلوچستان 18تا20 فروری پنجگورکے علاقے پروم میں منعقد ہوا۔ قومی کونسل سیشن کی کاروائی کا آغا ز بلوچ قومی ترانے سے کیا گیا جس کے بعد شہداء کی …

Read More »

شہدائے مستونگ شہید ڈاکٹر منان اور انکے ساتھیوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں

بلوچ ریپبلکن اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے آرگنائزنگ باڈی کے ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں بلوچ نیشنل موومنٹ کے رہنماء شہید ڈاکٹرمنان بلوچ اورانکے ساتھیوں کو انکی پہلی بھرسی پر خراجِ تحسین پیش کیا۔ترجمان نے کہا کہ پاکستانی مسلح افواج نے بلوچ سیاسی رہنماء ڈاکٹر منان بلوچ کو مستونگ میں …

Read More »

بی آر ایس اوکے رہنماؤں کی ایمنسٹی انٹر نیشل کے نمائندوں سے ملاقات

بلوچ ریپبلکن اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے آرگنائزنگ باڈی کے ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بی آر ایس او کے رہنماؤں نے جرمنی کے شہر خیمنٹز میں ایمنسٹی انٹر نیشنل کے رہنماؤں کے ساتھ ملاقات کی اور انہیں بلوچستان میں انسانی حقوق کی خراب اور بگڑھتی ہوئی …

Read More »

نصیرآباد اور ڈیرہ بگٹی میں خواتین اور بچوں کا اغواء بلوچ قوم کی عزتِ نفس پر حملہ ہے

 بلوچ ریپبلکن اسٹوڈنٹس آرگناہزیشن کے آرگنائزنگ باڑی کے ترجمان نے پانچ دنوں سے ڈیرہ بگٹی اور نصیر آباد میں جاری فوجی آپریشن میں خواتین اور بچوں کے اغواء کے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے بلوچ قوم کے عزتِ نفس پر حملہ قرار دیا۔ترجمان نے کہا ہےکہ …

Read More »

سی پیک منصوبہ بلوچوں کی نکل مکانی کا سبب بن رہا ہے

 بلوچ ریپبلکن اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے آرگنائزنگ باڑی کے ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ چین پاکستان اکنامک کوریڈور(سی پیک) بلوچ قوم کے لیے مزید مشکلات کا سبب بن رہا ہے. بلوچوں کو انکی اپنی سرزمین سے بے دخل کیا جا رہا ہے، بڑی تعداد میں لوگ …

Read More »

انسانی حقوق کے عالمی دن کے مناسبت سے مختلف ممالک میں مظاہرے

بلوچ نیشنل موومنٹ، بلوچ ریپبلکن پارٹی، بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد اور بلوچ ریپبلکن اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی جانب سے 10دسمبر کو   ”انسانی حقوق کا عالمی دن“ کی مناسبت سے بلوچستان میں ریاستی جبر اور بلوچ نسل کشی کے خلاف دنیا بھر کے مختلف ممالک میں مظاہرے کیے گئے۔ جرمنی، آسٹریلیاء، …

Read More »

بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں بی آر ایس او کی جانب سے طلبہ کے لیے الوداعی پارٹی کا انعقاد

بلوچ ریپبلکن اسٹوڈنٹس آرگناہزیشن کے آرگناہزنگ باڑی کے ترجمان کی جانب سےایک جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ہفتے کے روز بی آر ایس او کی جانب سے بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی سے تعلیم ختم کرنے والے طلباء کے اعزاز میں الوداعی پارٹی (فیر ویل پارٹی)کا …

Read More »